کم پڑھے لکھے کو مولانا کہنا
سوال
کسی کم پڑھے لکھے کو مولا نا یا مولوی کہنا کیسا ہے؟
جواب
عرفاً کم پڑھے لکھے کو ہمارے اطراف میں مولوی صاحب یا مولانا صاحب نہیں کہا جاتا، بلکہ اس کو کہا جاتا ہے، جو فارغ التحصیل سند یافتہ ہو، جو ابھی پڑھ رہا ہو اس کو بھی تفاؤلاً کہہ دیا جاتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔