ائمہ اربعہ کو حق تسلیم کرنا کہاں سے ثابت ہے
سوال
چار امام، امام شافعی، امام مالک، امام احمد بن حنبل، امام ابوحنیفه کو برحق ماننا یہ چار نام چاروں کو برحق ماننا قرآن وحدیث پاک سے ثبوت دو پارہ نمبر رکوع نمبر آیت یا بخاری شریف، مسلم شریف، صحاح ستہ کی کوئی بھی حدیث سے ثبوت دو؟
جواب
قرآن کریم میں ارشاد ہے” فَاسْأَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ إِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ (پارہ ۱۷/رکوع ا/) جو شخص دین کی بات سے ناواقف ہے، اس کو حکم ہے کہ وہ واقف سے دریافت کرے، اور چاروں امام ہی دین سے واقف گزرے ہیں، اس لئے ان سے دریافت کیا گیا ہے، اور کرتے ہیں، صحاح ستہ کے مصنفین بھی حدیث کے اعلیٰ درجہ کے جاننے والے گزرے، اس لئے ان سے علم حدیث کو حاصل کیا جاتا ہے، چنانچہ آپ نے بھی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔