الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ضروری مستند مسائل کی اشاعت

سوال

سائل نے کچھ ضروری مسائل کتب فقہ سے لیکر مستند علماء سے تصدیق کرا کر شائع کئے ہیں، وہ دارالافتاء کو روانہ کئے ہیں کہ میرا یہ طریقہ درست ہے یا نہیں؟ مطلع فرمائیں۔

جواب

آپ کا یہ طریقہ کہ مستند و معتبر کتب فقہ سے ضروری مسائل لے کر اور ان پر قابلِ اعتماد علماء کی تصدیق حاصل کر کے شائع فرماتے ہیں جس سے عامتہ المسلمین کو واقفیت حاصل ہوتی ہے بہت بہتر اور انشاء اللہ تعالی موجب اجر وثواب ہے، حق تعالیٰ قبول فرمائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو