الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا کوڑا ہاتھ میں لے کر بازار میں مسائل کی تعلیم دینا

سوال

حضرت فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ بازار میں کوڑا ہاتھ میں لیکر گشت کرتے تھے اور تجارت زراعت کے مسائل بیان کرتے تھے، کیا یہ صحیح ہے؟

جواب

جی ہاں فاروق اعظم نے دین کی بہت اشاعت فرمائی ہے۔ اللہ پاک ہمیں بھی ان کے اتباع کی توفیق دے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو