الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا بے نمازی کو بھی علم باطن ہے؟

سوال

علم باطن کیا ہے؟ اور علم باطن کیا بے نمازی کو بھی ہو سکتا ہے؟

جواب

علم باطن جب ہی نافع ہے جب کہ ظاہر شریعت پر بھی عمل ہو۔ جو شخص فرض نماز کو ترک کرتا ہے اس کو علم باطن سے کوئی نفع نہیں پہنچ سکتا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو