نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے برابر کسی کا علم نہیں
سوال
حضور اکرم ﷺ کے علم میں اور ابلیس لعین کے علم میں کس کا علم زیادہ ہے اور زیادتی کماً (مقدار میں) یا کیفاً (کیفیت میں) ہے۔
جواب
حضرت اقدس رسول اللہ ﷺ کو اللہ پاک نے اپنی ذات اور صفات کے متعلق اور شان نبوت کے لائق (مثلاً علم جنت، لوح محفوظ، کرسی، عرش، امور دوزخ و آخرت وغیرہ) کا اتنا علم عنایت فرمایا کہ نہ کسی اور نبی کو دیا اور نہ ملائکہ کو دیا بلکہ اولین و آخرین کے علم کا مجموعہ بھی اس کے برابر نہیں ہو سکتا ان علوم میں کوئی بھی آپ کے مقابلہ میں نہیں ہو سکتا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔