الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تعلیم کا مقصد

سوال

- بچہ کو کس واسطے پڑھایا جاتا ہے، اور قرآن شریف کس مقصد کے لئے نازل ہوا ہے؟

جواب

اس لئے پڑھایا جاتا ہے کہ حق اور ناحق کو سمجھے اور جان لے کہ اس دنیا میں اس کی ذمہ داری کیا ہے جس کے پورا کرنے سے آخرت میں راحت ملے گی اور پورا نہ کرنے سے سخت تکلیف ہوگی، اس مقصد کے لئے قرآن کریم بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔ ابتدا اس کی تعلیم دی جاتی ہے تا کہ اس کے الفاظ سے قلب میں نور پیدا ہو اور اس کی برکت سے آئندہ سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کا داعیہ پیدا ہوں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو