الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کثرت عبادت بہتر ہے یا تحصیل علم شریعت

سوال

کثرت عبادت بہتر ہے یا تحصیل علم شریعت! اور کیا کثرت عبادت سے کرامت اور تحصیل علم شریعت سے کامل ہدایت جاری ہوتی ہے؟

جواب

عبادات نافلہ کی کثرت موجب رفع درجات ہے، تحصیل علم شریعت میں جدو جہد کی کثرت کا فائدہ متعدی ہے جو کہ اعلیٰ ہے۔ اخلاص بہر حال ضروری ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو