کرایہ کا مکان خالی کرنا
سوال
میں تقریباً ساڑھے چار برس سے ایک کرایہ کے مکان میں ۳۵ روپیہ ماہوار پر رہتا ہوں، آج سے تین سال قبل معلوم ہوا کہ مکان مذکور فروخت ہونے والا ہے، چنانچہ میں نے اپنے لئے ایک دوسرے مکان کا بندو بست کر لیا، اور جانے کا ارادہ کر لیا، مالک مکان نے ضمانت دی کہ آپ پڑے رہیں، آپ کو نہیں نکالا جائے گا، ادھر پھر مکان مالک نے اس کو فروخت کرنے کی بات چیت شروع کی، میں نے خود مکان کو لینے کا ارادہ ظاہر کیا، اور مالک مکان سے گفتگو کی اور مبلغ دس ہزار روپے میں بات چیت طے ہو گئی، وہ فوری طور پر روپیہ چاہتے تھے، میرے پاس ہفتہ عشرہ میں…
جواب
فروخت کرنے والا اگر مالک مکان نہیں، اور جو اصلی مالک ہے، وہ آپ سے خالی نہیں کراتا، تو آپ خالی نہ کریں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔