کرایہ دار دو کان خالی نہ کرے تو
سوال
زید نے اپنی دوکان پر رشید احمد کو مقرر کیا کہ میری دوکان کسی کو کرایہ پر دیدو طے پایا کہ جب بھی مجھے ضرورت ہوگی، آپ کو خالی کرا کر ہم کو دینی ہوگی، اب مالک کو ضرورت ہے، مگر کرایہ دار خالی نہیں کرتا، اب میں کیا کروں مجبور ہوں؟
جواب
مالک کو بیع وشراء کا اختیار ہے، دوکان خالی کرانے کے لئے جو تدبیر مقدمہ وغیرہ کی مناسب و مؤثر ہو اختیار کر سکتے ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔