نسبندی کی ملازمت
سوال
نسبندی کی ملازمت کرنا اور صرف غیر مسلموں کی نسبندی کرنا دوسروں کی نہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جو کام نا جائز ہے اس کام کی نوکری کرنا بھی نا جائز ہے، اور دوسرا ذریعہ معاش تلاش کرلے، اور اس نوکری کو چھوڑ دے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔