الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تعلیم قرآن پر اجرت

سوال

قرآن پاک کی تعلیم میں بچوں سے جمعراتی لینا، اور تنخواہ بھی لینا کیسا ہے، اور جو بچہ نہ دے اس کو اٹھا دینا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

مدرس کو حق ہے کہ وقت ملازمت یہ طے کر لے کہ میں اپنی تنخواہ لوں گا، اور ہر جمعرات کو اتنے پیسے لونگا، جس کا دل چاہے اپنے بچہ کو اس سے پڑھوائے لیکن اعلیٰ مقام یہ ہے کہ ایسا نہ کرے، بلکہ سب کو پڑھائے، جمعراتی نہ دینے والے کو نہ اٹھائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو