الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کھجور کے درخت سے شیرہ نکالنے اور تقسیم کرنیکا طریقہ

سوال

کھجور کے درخت کا ہمارے یہاں اس طریقے پر معاملہ کرتے ہیں، کہ اس سے رس نکالتے ہیں، پھر آپس میں روزانہ کے اس کو تقسیم کرتے ہیں، یا ایسے کہ ایک روز تو نکالنے والا خود لیتا ہے، اور ایک روز مالک کو رس دیتا ہے، اس طریقے پر معاملہ کرنا صحیح ہے یا نہیں؟

جواب

یہ معاملہ درست نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · اردو