کتابیں کرایہ پر دینا
سوال
ایک دوکاندار جس کی آمدنی صرف کتابوں کے کرایہ پر دینے سے حاصل ہوتی ہے، اس کی آمدنی کا کیا حکم ہے، کیا کتابیں کرایہ پر دینا گناہ ہے؟
جواب
فتاوی عالمگیری میں ہے کہ کتا بیں کرایہ پر دینا منع ہے، اور اس اجارہ کو باطل قرار دیا ہے، بحوالہ مبسوط۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔