الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جراح کا زخم اچھا ہونے تک کا ٹھیکہ لینا

سوال

آج کل جراح زخم کے اچھا ہونے تک کا ٹھیکہ لے لیتے ہیں، تو شرعاً یہ جائز ہے یا نہیں؟ اگر یہ جائز نہیں ہے تو اس کی کوئی جواز کی شکل بھی نکل سکتی ہے یا نہیں؟

جواب

بغیر معاملہ کئے زخم اچھا ہونے پر حق الخدمت اتنا ہی دیدیں جتنے کا ٹھیکہ ہوتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو