الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شوہر کے سفر پر جانے سے اگر بیوی بیمار ہو جاتی ہو تو شوہر کیا کرے

سوال

ایک عورت سفر پر شوہر کے باہر جانے سے مریض ہو جاتی ہے، کیا شوہر کا اسے ساتھ لے جانا ضروری ہے یا شوہر کا اس عذر پر نہ جانا ضروری ہے؟

جواب

شوہر اپنی ضروریات کی وجہ سے سفر میں جاسکتا ہے، اگر چہ اسکی بیوی بیمار ہو جاتی ہو، مگر اسکی تیمارداری کا انتظام کر کے جائے، یا سفر میں ساتھ لیجائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو