حج سے آنے والے کے ساتھ معانقہ اور دست بوسی
سوال
یہاں پر جب لوگ حج کر کے آتے ہیں تو مرد عورت سب ہی لوگ ان کے گلے ملتے ہیں، اور ان کے ہاتھوں کو اور کندھوں کو بوسہ دیتے ہیں، کیا جائز ودرست ہے؟
جواب
اس قصد سے کہ کوئی شخص مکہ مکرمہ سے آرہا ہے، اس کی تعظیم اور محبت کی خاطر ہاتھوں کو چومنا درست ہے، معانقہ کی بھی اجازت ہے، مگر عورت کو نامحرم کے ساتھ یہ معاملہ درست نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔