الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

استیلام حجر اسود دور سے کرنے کا طریقہ

سوال

حجر اسود کا استیلام دور سے اشارہ کس طرح کیا جائے، حنفی، شافعی، اور دیگر ائمہ کا کیا فتوی ہے، جواب صحیح حوالہ کتب سے دیں؟

جواب

اگر حجر اسود کو چھونے کا موقع نہ ملے بلکہ دور سے طواف کرنے کی نوبت آئے تو جس وقت حجر اسود کے سامنے پہنچے تو دونوں ہاتھ اسی طرح اٹھائے کہ ہتھیلیاں حجر اسود کی طرف ہوں پھر اپنے ہاتھوں کو چوم لے، یہ تصور کرے کہ میں نے اپنے دونوں ہاتھ حجر اسود پر رکھ کر چومے ہیں، اور تکبیر تحمید، تہلیل صلوۃ و سلام بھی اس وقت پڑھے ”وان عجز عنهما اى الاستلام والامساس استقبله مشيرا اليه بباطن كفيه…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو