الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حجر اسود کا استیلام

سوال

سنگ اسود جو پتھر کعبہ شریف میں نصب ہے، اس کے کیا خواص ہیں، اور جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بنیاد کعبہ ڈالی تب پتھر تھا یا نہیں؟ اگر تھا تو کہاں سے آیا، اس کا بوسہ لینا اور چومنا کیسا ہے؟

جواب

یہ پتھر جنت سے آیا ہے، حضرت ابراہیم علیہ السلام نے جب کعبتہ اللہ کی تعمیر کی اس وقت اس پتھر کو اس جگہ نصب کیا تھا، اس کا بوسہ لینا ثواب ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو