مقامات متبرکه
سوال
حاجی لوگ حج کرنے جاتے ہیں، اور بہت سامان لاتے ہیں ضرورت کے علاوہ بھی، اور بعض غلاف کعبہ کو توڑ کر لاتے ہیں، اور بعض پھاڑ کر لاتے ہیں، یہ افعال جائز ہیں یا نہیں؟
جواب
غلاف کعبہ کو توڑ کر نوچ کر لانا ایسا ہی ہے جیسا کہ کسی بزرگ کے بدن پر کرتا ہو اور اس کو توڑ کر نوچ کر لانا یہ سخت بے ادبی ہے ہر گز اس کی اجازت نہیں، علاوہ ازیں وہ وقف کا مال بھی ہے، بلا اذنِ واقف ومتولی اس کے لینے کا کسی کوحق نہیں، اگر کوئی کنکر یا پتھری معمولی طور پر تبرک کی نیت سے لے آئے تو اسکی گنجائش ہے، جس سامان کے لانے کی قانوناً اجازت نہیں، اس کو لانا اپنے آپ کو خطرہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔