الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

میزاب رحمت کے نیچے دیوار کا التزام

سوال

حطیم میں بیت اللہ شریف کی دیوار جو میزاب رحمت کے نیچے ہے اسکا بھی التزام جائز ہے یا نہیں؟ بہت سے حضرات اس کو مشروع کہتے ہیں۔ بحوالہ قرۃ العین، ص ۲۳۶/؟

جواب

میزاب رحمت کے نیچے حطیم میں دعا مقبول ہونا قوی ہے کتب فقہ میں منقول ہے مگر اس جگہ کا التزام اس طرح منقول نہیں ترک احوط ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو