الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مقامات اجابت

سوال

حج میں کون کون سے خاص مقامات ہیں جہاں دعا زیادہ قبول ہوتی ہے؟

جواب

ملتزم کے پاس، تحت المیزاب میں، بیت اللہ میں، زمزم پیتے وقت، مقام ابراہیم کے پیچھے، صفا مروہ پر سعی میں، عرفات میں، مزدلفہ میں، رمی کے وقت بیت اللہ پر نظر پڑتے وقت البحر الرائق، ج ۲ ص ۳۷۸۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو