حجر اسود کہاں سے آیا
سوال
سنگ اسود کی مختصر تعریف کیجئے، اور کہاں سے صادر ہوا جو دیوار ملتزم کعبہ پر نصب ہے؟
جواب
حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ جنت سے آیا ہے، جس وقت آیا تھا نہایت روشن تھا، بنی آدم کی خطاؤں نے اس کو سیاہ کر دیا، اخبار مکہ، شروح حدیث، فتح الباری وغیرہ اور کتب تفسیر میں تفصیل مذکور ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔