الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حج بدل کے سلسلہ میں معلومات

سوال

(۱) حج بدل کس کو کہتے ہیں؟ (۲) حج بدل حج کی کونسی قسم ہے، یعنی قرآن یا افراد؟ (۳) ایک شخص بسلسلہ روزگارسعودیہ میں کافی عرصہ سے مقیم ہے، کیا وہ اپنے کسی مرحوم بزرگ کے لئے حج بدل کر سکتا ہے؟

جواب

(۱) حج دوسرے کی طرف سے کیا جائے وہ حج بدل ہے! (۲) جس پر حج فرض تھا، اگر اس نے وصیت کی ہے تو حج بدل افراد کرنا چاہیئے۔ اگر نہیں کی از خود ثواب پہنچانا مقصود ہے تو قران أفضل ہے۔ (۳) حج کر کے ثواب پہنچا سکتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو