الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حج بدل کے شرائط

سوال

اہلیہ کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے، بے حد تکلیف ہے، بیحد چلنے پھرنے کی تکلیف معلم کہتے ہیں کہ ان کا حج مکہ معظمہ کے کسی آدمی سے کرا سکتے ہو، کیا یہ صحیح ہے، اور اس کے شرائط کیا ہیں خبر دیں؟

جواب

جس کے ذمہ حج فرض ہو اور اسنے وصیت کی ہو اور اسکے تہائی ترکہ میں حج کی گنجائش ہو تو اس کے وطن سے حج کرایا جائے، اتنی گنجائش نہ ہو تو جہاں سے گنجائش ہو وہاں سے کرادیا جائے، جس نے اپنا حج کر لیا ہو اس کے ذریعہ حج کرانا افضل ہے، جس نے اپنا حج نہ کیا ہو اس سے کرالیا جائے، تب بھی ادا ہو جائے گا حج کا پورا خرچ دیا جائے، مرد کی طرف سے عورت اور بالعکس حج کرے تب بھی ادا ہو جائیگا، حج کا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو