صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا تمتع سے منع کرنیکی وجہ
سوال
(۱) حج کے اقسام ثلثہ میں سے تمتع کے اندر آدمی افعال عمرہ سے فارغ ہوکر مکہ معظمہ میں ایام حج تک حلال ہو کر اپنے علاقائی لباس، وضع قطع، ہیئت، نیز خاندانی اور قومی خصوصیات وامتیازات کے ساتھ رہتا ہے، چونکہ اس صورت میں حجاج کرام میں با ہمی علاقائیت کے جذبات ابھرنے تخریب، گروہ بندی نیز قومی خاندانی ملکی عصبیت کے جذبات پیدا ہونے کا قوی امکان بلکہ یقین ہے، جو مقصد حج یعنی اتحاد بین المسلمین، باہمی یگانگت مساوات وغیرہ کے منافی ہے، اس لئے دورِ خلافت راشدہ میں حضرات شیخین نے اپنے اپنے خلافت کے زمانہ میں تمتع پر بالکل یہ…
جواب
جن بعض صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے حج وعمرہ ایک ساتھ کرنے کو منع فرمایا ہے، اس کی تین وجوہ حافظ ابو بکر جصاص نے احکام القرآن میں لکھی ہیں، ایک وجہ یہ ہے کہ حج کی طرح عمرہ بھی مستقل عبادت ہے، اس کے لئے بھی مستقل سفر کیا جائے، جیسے کہ حج کے لئے کیا جاتا ہے، اس کو حج کے ضمن میں ادا کرنے سے اس کی استقلالی شان نہیں رہے گی، دوسری وجہ یہ ہے کہ جس طرح اوقات حج میں زائرین وطائفین سے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔