متمتع وقارن پر کیا دو دم ہیں
سوال
قارن اور متمتع کو ایک ہی قربانی واجب ہے، یا دو؟
جواب
ایک قربانی تو دم قران یا دم تمتع واجب ہے، پھر اگر وہاں پہنچ کر مقیم ہو جائے، اور صاحب نصاب ہو تو ایک قربانی صاحب نصاب ہونے کیوجہ سے واجب ہوگی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔