الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قارن کیلئے وطن کے اعتبار سے حرم میں قربانی

سوال

قارن قران کے شکر میں قربانی دینے کے بعد وہ اور بھی قربانی جو اپنے وطن میں کرتا تھا وہاں کرے یا اپنی اولاد کو وطن میں قربانی کرنے کو کہہ جائے کون افضل ہے؟

جواب

اسکی طرف سے اسکی اولاد قربانی کر دیگی، اسکے کہنے کے مطابق، تو اسکی قربانی درست ہو جائے گی لیکن حرم محترم میں قربانی کا اجر بہت زیادہ ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو