الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عمرہ کے بعد کیا بال منڈانا لازم ہے اور بار بار اشہر حج میں عمرہ

سوال

(۱) زید جدہ میں ملازم ہے تقریباً ہر ہفتہ عمرہ کرتا ہے، عمرہ کے بعد بار یک مشین سے بال کٹوا دیتا ہے، استرہ سے نہیں مونڈتا ہے، کیونکہ اس نے معلم الحجاج میں پڑھا ہے، کہ بال کتروانے کی اجازت ہے، اگر چہ مونڈ نا افضل ہے، ہر ہفتہ عمرہ کے بعد بال رگڑ کر مشین سے کٹوا دیتا ہے، اسی طرح بہت سے عمرے کر چکا ہے، اس دفعہ عمرہ کے بعد کسی شخص نے بتایا کہ اس طرح جائز نہیں، بال منڈوانالازم ہے، برائے مہربانی مجھے مطلع فرمائیں کہ یہ شخص تو اب تک اسی طرح بیسیوں عمرے کر چکا ہے، اب وہ کیا کرے، اس کا کیا علاج کرے، جو کہ وہ کر چکا ہے؟ (۲)

جواب

(۱)اگر مشین ایسی ہے کہ چھوٹے سے چھوٹا بال بھی کاٹ دیتی ہے، تو اب کسی تدارک کی ضرورت نہیں، سب عمرے درست ہو گئے، البتہ ایسی حالت میں احتیاط یہ ہے کہ استرہ پھیر دیا کریں عمرہ صرف ایام حج میں نہیں ہے، بقیہ تمام سال جائز ہے، البتہ جو شخص تمتع کرے یعنی اشہر حج میں عمرہ کر کے حلال ہو جائے، پھر اسی سال حج کرے تو بعض فقہاء نے لکھا ہے کہ ایک دفعہ اشہر حج میں عمرہ کرنے کے بعد حج سے پہلے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو