الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مفرد اور قارن کے لئے سعی

سوال

(۱) مفرد و قارن کو طواف قدوم میں سعی کرنا چاہئے یا نہیں؟ (۲) طواف میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے یا خلفاء راشدین سے کون سی دعائیں منقول ہیں،طواف کرنے والا اپنی زبان میں جو دعا چاہے پڑھے جائز ہے یا نہیں؟

جواب

(۱) طواف قدوم میں سعی کرنے کا مطلب سمجھ میں نہیں آیا، کیونکہ طواف کیا جاتا ہے، مسجد حرام میں اور سعی کی جاتی ہے، خارج مسجد صفا ومروہ کے درمیان! (۲) بہت سی دعائیں ایسے موقعہ پر پڑھنے کے لئے علماء نے لکھی ہے مستقل رسائل بھی تصنیف کئے ہیں، ایک دعا جو حدیث شریف کہیں آئی ہے یہ ہے”اللہم انی اسألك العفو والعافية في الدنيا والأخرة ربنا اتنا فى الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو