الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نفل طواف کے بعد استیلام

سوال

حجر اسود کا استیلام کیا دو رکعت طواف کے بعد بھی کیا جاتا ہے؟

جواب

جس طواف کے بعد سعی ہے اس کی دو رکعت کے بعد استلام کے لئے جاتے وقت حجر اسود کا استیلام کیا جائے گا، اور جس کے بعد سعی نہیں اس کی دورکعت کے بعد استلام بھی نہیں۔ منحہ م ج ۲ ص ۳۵۷۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو