الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

رمی اور طواف زیارت میں ترتیب بدلدی

سوال

ایک حاجی نے غلطی سے پہلے رمی کی اور پھر جا کر طواف زیارت کی اور پھر آکر قربانی کی اور پھر بال کٹوائے، ان تمام صورتوں میں حاجی پر شرعاً کیا واجب ہوتا ہے؟

جواب

اس پر دم واجب نہیں، البتہ ایسا کرنا مکروہ ہے۔ یہ تینوں حکم غنية الناسك المطلب العاشر في ترك الطواف الترتيب بين الرمى والذبح میں مذکور ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو