طواف میں شاذ وران کو مس کرنا
سوال
بیت اللہ شریف کے تین طرف کی دیوار کے نیچے (سوائے حطیم کی طرف کے) ایک انچ کے برابر پشتہ بنا ہوا ہے، جس کو شاذ وران بھی کہتے ہیں، ہم حنفیوں کے نزدیک بیت اللہ شریف سے باہر ہے، مگر امام شافعی اور امام مالک کے نزدیک بیت اللہ میں داخل ہے، اگر بیت اللہ میں شاذ وران داخل ہے، تو رکن یمانی کو چلتے ہوئے ہاتھ لگانے سے اتنا حصہ بیت اللہ کے اندر طواف کرتے وقت ہوگا، لہذا طواف بھی نہیں ہوگا، یا کوئی عضو شاذ وران کے اوپر سے گھوم جائے، تو اس عضو کی طواف میں کوئی نقص رہے گا، یا ہم حنفیہ کے نزدیک کوئی مضائقہ نہیں ہے، لہذا یہاں ٹھہر…
جواب
اس سے طواف میں نقص نہیں آئے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔