الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دوگانہ طواف اوقات مکروہہ میں

سوال

طواف کے بعد دو رکعت کا پڑھنا کیا ہر وقت درست ہے؟

جواب

جن اوقات میں نماز فرض کا پڑھنا منع اور نفل کا پڑھنا مکروہ ہے، (سورج نکلتے وقت جس وقت سورج سر پر ہو، سورج ڈوبتے وقت صبح صادق کے بعد سورج نکلنے سے پہلے عصر کی نماز کے بعد سورج ڈوبنے سے پہلے مغرب کی نماز سے پہلے خطبہ کے وقت جماعت شروع ہو جانے کے بعد) ان اوقات میں ان دورکعت کا پڑھنا بھی منع ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو