متعدد طوافوں کے بعد نفل
سوال
اگر کوئی شخص چند طواف مسلسل کرے، اور پھر ہر طواف کیلئے وہ دو رکعت مسلسل پڑھے تو کیا اس میں کوئی قباحت ہے؟
جواب
ایسا کرنا مکروہ ہے، البتہ جن اوقات میں طواف کی دو رکعت کا پڑھنا مکروہ ہے، ان اوقات میں اس طرح مسلسل طواف کرنا اور پھر بعد میں ہر طواف کیلئے دو دو رکعت پڑھنا مکروہ نہیں۔ منحة الخالق ج ۲ ص ۳۵۷ –
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔