الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

طواف زیارت بحالت احرام

سوال

دسویں ذی الحجہ کورمی اور قربانی کے بعد اگر دیر ہونے کے سبب حجامت نہ بنوائے، یا حجام نہ ملے تو ایسی صورت میں طواف زیارت کو جاسکتا ہے، احرام کے ساتھ یا بلا احرام کے ساتھ؟

جواب

جب اس نے حجامت نہیں بنوائی یعنی نہ حلق کیا نہ قصر تو وہ احرام سے حلال نہیں ہوا، بحالت احرام ہی طواف زیارت کرلے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو