الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا جدہ میقات ہے

سوال

(۱) جدہ سے متعلق علماء کرام کیا فرماتے ہیں کہ آیا اسکا میقات میں شمار ہے یا نہیں؟ سوال: (۲) آفاقی اگر حرم مکہ کا قصد کرے، دخول کے وقت وہ مواقیت خمسہ سے خاص داخل نہیں ہوتا، بلکہ مواقیت کے مابین جو محاذاة ہے وہاں سے داخل ہوتا ہے، تو ایسا احرام کہاں سے باندھے؟ اور ایسے شخص کے لئے محاذات شرط ہے یا نہیں؟ اگر شرط ہے تو آدمی کس طرح کرے گا؟ کیونکہ اس کے لئے تو کوئی علامت موجود نہیں، جس پر وہ اعتماد کر سکے، نیز یہ بھی تحریر فرمائیں، کہ محاذات کی تعریف شرعاً کیا ہے؟ سوال: (۳)

جواب

(۱) جس کے راستہ میں مواقیت مخصوصہ واقع نہ ہوں یا ان کی محاذات کا علم نہ ہو، اور بحری راستہ سے آ رہا ہو، تو اس کے حق میں جدہ میقات ہے۔ (۲) جو میقات مکہ مکرمہ سے ابعد ہے، اس کی محاذات سے احرام افضل ہے،اقرب کی محاذات سے بھی درست ہے، اگر کوئی بتانے والا نہ ہو تو تحری کر لے۔ (۳)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو