الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

یلملم سے احرام

سوال

زید نے جہاز میں یلملم پر احرام نہیں باندھا حالانکہ دوسرے عوام اور اہل علم نے وہیں احرام باندھا اور زید کو بھی کہا لیکن زید نے جدہ پہنچ کر احرام باندھا تو کیا ایسی حالت میں احرام کے میقات سے مؤخر ہونے کی وجہ سے زید پردم یا فدیہ لازم آئیگا، یا نہیں اگر ہو گا تو کیا لازم ہوگا، اور اس کو ہندوستان ہی میں ادا کرنا کافی ہوگا یا حرم میں بھیجنا ضروری ہوگا؟

جواب

عامۂ علماء اہل ہند یلملم پر احرام باندھنے کو لازم فرماتے ہیں، میقات سے بغیر احرام گذر جانا حاجی کے حق میں جنایت ہے، جس کی وجہ سے دم لازم ہوگا، یعنی ایک بکری کی قربانی کیجائے گی، اور یہ قربانی ہندوستان میں کافی نہیں، بلکہ روپیہ دے کر کسی کو ذمہ دار بنادیا جائے کہ وہ حرم میں قربانی کر دے، یہی احوط ہے، اگر چہ بعض حضرات اس کے بھی قائل ہیں، کہ جدہ پہنچ کر احرام باندھنے کی بھی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو