الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ہندوستان سے پانی کے جہاز سے جانے والا کہاں سے احرام باندھے

سوال

ہندوستان سے پانی کے جہاز سے جانے والے حجاج کو بمطابق شرع احناف احرام کہاں سے باندھنا چاہئے؟ کس جگہ سے واجب ہے، اور کس جگہ سے فرض؟ احناف کا فتویٰ کس پر ہے؟ بندہ حج کا ارادہ رکھتا ہے، حرم کہاں سے شروع ہوتا ہے؟

جواب

پانی کے جہاز سے جانے والے کیلئے جو قدیم ایام سے راستہ تھا، تو یلملم کی محاذات پر پہنچ کر احرام باندھا جاتا تھا، یہی ہندوستان کے اکابر علماء فقہاء کا معمول رہا ہے، اب بھی احوط یہی ہے، اگر چہ موجودہ اہل جغرافیہ کا قول یہ ہے کہ اب راستہ میں نہ یلملم آتا ہے، اور نہ اس کی محاذات آتی ہے، بلکہ جدہ سے احرام باندھنا لازم ہے مگر احتیاط کا تقاضا یہی ہے، جواو پر مذکور ہوا، وہاں جہاز سیٹی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو