حج بدل میں ذوالحلیفہ سے احرام
سوال
حج بدل میں جانے والے کیلئے حج سے پہلے مدینہ جانا اور ذوالحلیفہ (بیر علی) سے احرام باندھنا درست ہے، یا نہیں، جب کہ آمر کی میقات سمندر میں محاذات یلملم ہے، کیا اس میں آمر کا حج خراب ہوگا؟
جواب
اذن آمر سے درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔