الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

منی سے روانگی

سوال

اس کا مسئلہ بھی بہت مشکل ہے، بوڑھے ضعیف مردوں اور عورتوں کیلئے دس ذی الحجہ کوضعیف مرد اور عورت رات میں جبکہ ہجوم کم ہو جاتا ہے قیام کریں، صبح صادق سے پہلے پہلے تک اس طرح گیارہ ذی الحجہ کو قیام مغرب کے بعد سے بارہ ذی الحجہ کو تقریباً سب ہی حجاج کرام منی سے واپس ہو جاتے ہیں، اگر مستورات کا ساتھ ہو تو مناسب بھی یہی ہے کہ بارہ ذی الحجہ میں منیٰ کو واپس جائے، اکثر معلمین خیمے بناتے ہیں، دور دور کہیں ایک خیمہ نظر آتا ہے، جو تیرہ ذی الحجہ کو قیام کرنے والوں کے لئے رہ جاتا ہے، بارہ ذی الحجہ کو اول اپنے خیمہ میں عصر کی…

جواب

ایسا کرنا مکروہ ہے لیکن دم واجب نہیں ہوگا، اور مستورات وضعفاء کی رعایت سے کراہیت میں بھی تخفیف ہو جائے گی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو