حج اکبر کی تشریح
سوال
حج اکبر کی تعریف کیا ہے، اور اس کی حقیقت کیا ہے؟
جواب
عمرہ کو حج أصغر کہتے ہیں اور حج جس میں طواف نحر حلق، رمی، داخل ہے، اس کو حج اکبر کہتے ہیں، اور سورہ توبہ کے شروع میں بھی ہے، ”يوم الحج الاکبر“اس کی تفسیر میں ابن زبیر اور ابن عباس، عطاء، طاؤس ومجاہد نے کہا کہ مراد عرفہ کا دن ہے کیونکہ بڑے ارکان اس دن میں ادا ہوتے ہیں، اور ابن عمر رضی اللہ عنہ وغیرہ نے کہا کہ یوم النحر مراد ہے، رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے جو حج فرمایا چونکہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔