الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جس چیز کے کئی رکن ہوں تو ہر رکن کو ادا کرنا ضروری ہے

سوال

کیا شریعت کا کوئی ایسا عمل یا فعل یا عبادت ہے کہ اگر اسکے چند فرائض میں سے صرف ایک فرض ادا کر لیا جائے تو وہ عمل یا فعل یا عبادت عند الشریعت مکمل ہو جائے گی؟

جواب

جو فعل یا عبادت چند فرائض سے مرکب ہو تو اس کی ادائیگی ان تمام فرائض پر موقوف ہوگی، بعض فرائض ادا کر لینے سے اس فعل یا عبادت کی حقیقت شرعیہ وجود میں نہ آئے گی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو