کیا جس دن عید ہو اسی دن محرم ہے؟
سوال
لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ جس دن عید ہوتی ہے، اسی دن محرم ہوتا ہے کیا یہ ضروری ہے؟
جواب
یہ بات کہ جس دن عید ہو اسی دن محرم ہو شرعی دلیل سے ثابت نہیں، کچھ لوگوں کا تجربہ ہے جو دائمی نہیں، اس کے خلاف بھی ہوتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔