معصیت کا اثر عبادات پر
سوال
ایک شخص نماز روزے کا پابند ہے باقی دینی کاموں میں بھی دلچسپی لیتا ہے مگر اپنی عورت کے علاوہ دوسری عورت سے بھی ناجائز تعلقات رکھتا ہے تو اس کی نماز روزے اور دوسرے دینی کام پر اس کا کوئی اثر پڑے گا یا نہیں؟
جواب
کسی عورت سے نا جائز تعلق رکھنا معصیت ہے، اسکی سزا مستقل ہے اور نماز روزے کی پابندی کرنا اطاعت اور موجب اجر ہے، عورت کے ساتھ غلط تعلق کی بنا پر اس کی نماز روزے کو غلط قرار نہیں دیا جا سکتا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔