الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ریا کاری کی سزا

سوال

عبادات میں ریا کاری کو جو شرک اصغر حدیثوں میں فرمایا ہے، تو کیا اس شرک اصغر کا مرتکب بھی مخلد فی النار ہو گا یا چند مدت جہنم میں رہ کر خلاصی ہوگی؟

جواب

اصاله تو عبادت اللہ تعالیٰ کے لئے کرتا ہے لیکن کسی قدر اس میں ریا کی آمیزش بھی ہو جاتی ہے، تو اس سے خلود فی النار نہیں ہوگا، مگر عبادات کی نگرانی بے حد ضروری ہے، کہ ریا سے بالکل پاک صاف ہوں اور اس کیلئے استغفار و دعا بھی لازم ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو