بد عہدی کرنے والے کی سزا
سوال
ایسے شخص کے لئے شریعت نے کیا سزا تجویز فرمائی ہے جو کسی شرعی فیصلہ پر عمل کرنے کا عہد کرنے کے بعد بد عہدی کرے؟
جواب
عہد کر کے اس کے خلاف کرنا بلا عذر شرعی گناہ ہے، اگر عہد میں الفاظ یمین تھے، تو قسم کا کفارہ بھی ادا کرے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔