گالی کی معافی اور از خود قوم کا سردار بننا
سوال
کوئی شخص قوم کو بیٹی کی گالی دے اور قوم سے معافی مانگ لے تو اس کو معاف کرنا چاہئے یا نہیں؟ اور قوم کا سردار بننا کیسا ہے؟
جواب
گالی دینا غلط طریقہ ہے اگر کسی نے غصہ میں آکر گالی دے دی۔ پھر نادم ہو کر معافی مانگتا ہے تو معاف کر دینا چاہئے۔ از خود قوم کا سردار بننے کی خواہش وکوشش کرنا غلط ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔