ناحق آبروریزی کرنے والے سے قطع تعلق
سوال
اگر کسی کے والدین کی ناحق کوئی شخص مسلمان ناحق آبروریزی کرتا ہو، یا کسی مسلمان کی ناحق آبروریزی کرتا ہو تو کیا اولادکو یا دیگر مسلمان لوگوں کو ایسے شخص سے قطع سلام و کلام جائز ہے یا نہیں؟
جواب
اگر بلا وجہ شرعی کوئی شخص یہ نالائق حرکت کرتا ہے، اور قطع تعلق سے اس کی اصلاح کی توقع ہے یا اس فتنہ سے تحفظ ہے تو قطع تعلق کر دیا جائے۔ ” لقوله تعالى: ولا تركنوا الى الذين ظلموا“ الآية۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔