الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غلط محفل کرنے والوں کا بائیکاٹ

سوال

چند حضرات جن کا شمار علاقہ کے شرفاء ورؤسا میں ہوتا ہے، اور قوم کے نمائندے گنے جاتے ہیں، یہاں پر جتنی شرعی و غیر شرعی پنچایتیں ہوتی ہیں، ان میں ان حضرات کو ضرور مدعو کیا جاتا ہے، اور فیصلہ انہیں کے دوش پر رکھا جاتا ہے، غرضیکہ ہر معاملہ میں یہ مدعو ہو کر پیش پیش رہتے ہیں، ان کے گھر کے دروازے پر ایک مسجد ہے جس میں پنجگانہ نماز واذان ہوتی ہے، امسال بماہ مئی ۷۰ھ میں انہیں شرکاء حضرات میں سے ایک صاحب محمد عرفان خان ابن مولی خاں ہیں، انہوں نے ایک شادی کے موقعہ پر اپنے دروازے پر مسلسل دوشب چمار کا ناچ جس کو نوٹنکی کہتے…

جواب

یہ سخت گناہ کا کام کیا گیا۔ اس سے علی الاعلان توبہ لازم ہے، اپنے قصور کا اقرار کر کے ندامت کے ساتھ استغفار کریں، آئندہ پوری احتیاط رکھیں، اگر وہ لوگ غلطی اور قصور کا اقرار کر کے توبہ نہ کریں اور ایسی حرکت سے باز نہ آئیں تو ان سے ترک تعلق کر دینا درست ہے، جبکہ اس طرح اصلاح کی توقع ہو، ”فلا تقعد بعد الذكرى مع القوم الظالمين“ تنبیہ: شرعی مسئلہ دریافت کرنے کے لئے مجرم کا نام لکھنے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو